12 مارچ 2011 - 20:30

جاپان میں شدید زلزلے اور سونامی کے باعث جاپان کی بندرگاہ سانریکوی میں 10 ہزآر افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔

ابنا: جاپان میں گذشتہ روز آنیوالے شدید زلزلے اور سونامی کے باعث جاپان کی بندرگاہ  سانریکوی میں 10 ہزار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ساحلی شہر سانریکوی میں دس ہزار افراد لاپتہ ہوگئے ہیں  جاپان میں گذشتہ روز 9۔8 کی شدت کے زلزلہ کے بعد سونامی طوفان جاری ہوگیا جس کے بعد وسیع پمیانے پر تباہی پھیل گئی ہے جاپان کے ایک ایٹمی ریکٹر میں دھماکہ بھی ہوا ہے جس سے تابکاری کے پھیلانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے امدای کارروائیاں جاری ہیں ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110